ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے ولا ہر شخص دہشتگرد ہے، صلح حدیبیہ کا بیان دینے والی خاتون سورت المنافقون کا بھی مطالعہ کریں
انوارالحق کاکڑ نے ہمیشہ دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو بے نقاب کیا ھے ، انوارالحق کاکڑ پاکستان کا فخر ھے ، کسی کے اختلاف سے حقیقت کو نہیں چھپایا جاسکتا ، معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی
