سوراب: مسلح افراد کی ناکہ بندی، بس اور مزدا ڈرائیور سمیت مسافروں کو لے گئے By Shoil Baloch On Sep 14, 2026 0 Share سوراب میں مسلح افراد نے ناکہ بندی کرکے بس اور مزدا کو روک لیا، ڈرائیوروں سمیت افراد کو اپنے ساتھ لے گئے۔ واقعے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔