Ultimate magazine theme for WordPress.

ناراض بلوچ قومی دھارےمیں آئے انھیں ویلکم کرینگے. ناراض بلوچ اگر قانونی ترامیم چاہے بھی ہم آئین کے اندر رہ کرساتھ دینگے.میرعبدالقدوس بزنجو

0

حب: وزیراعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کا حب میں تقریب سے خطاب

 

کسی کودہشت گردی کی اجازت نہیں دینگے

 

 

امن قائم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے

 

ایف سی ٫پولیس ٫لیویز لوگوں کوبلاوجہ تنگ نہیں کریں لوگوں کوباعزت روزگار کرنے دیاجائے

 

بلوچستان کے لوگ عزت چاہتے ہیں وزیراعظم چھوٹے صوبوں پر خصوصی توجہ دے رہےہیں

 

بلوچستان میں میگاپروجیکٹس کے لئے وزیراعظم سے مدد لیںگے

 

ساٶتھ بلوچستان کے لئے وزیراعظم کیجانبسے فنڈز کی فراہمی پرمشکورہوں

 

 

بلوچستان حکومت کی تبدیلی کامقصد عملی اقدامات کے زریعے لوگوں کی خدمت کرناہے

 

ہمارامقصد لوگوں کوعزت اور انکا جائز مقام دینا ہے وزراء کومحکمے دودن تک الاٹ ہونگے ٫

 

خالی آسامیاں پر کرکے نوجوانوں کوروزگارفراہم کریں گے

 

بارڈرکھلنے سے بے روزگاری میں کمی آئے گی ہم کسی کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں کرینگے. ہرکسی کواپناکام کرکے عوام کی خدمت کرناہے

 

ناراض بلوچ قومی دھارےمیں آئے انھیں ویلکم کرینگے. ناراض بلوچ اگر قانونی ترامیم چاہے بھی ہم آئین کے اندر رہ کرساتھ دینگے

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.