پشاور : شادی سے انکار پر لڑکی نے لڑکے پر تیزاب پھینک دیا By Shoil Baloch On Aug 13, 2026 0 Share پولیس کے مطابق واقعہ پشاور کے علاقے چمکنی میں پیش آیا جہاں ایک لڑکی نے مبینہ طور پر شادی سےا نکار پرلڑکے پر تیزاب پھینک دیا جس سے نوجوان جھلس گیا اور اسے فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔ Post Views: 52