Ultimate magazine theme for WordPress.

مولانا فضل الرحمن کے پاس اشعار اور نعرے بازی کے علاوہ کچھ نہیں،لیاقت شاہوانی

0

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کی پریس کانفرنس

بلوچستان کے عوام نے پی ڈی ایم کو مسترد کردیا

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے مزید کہاکہ پی ڈی ایم قیادت کے پاس بلوچستان کیلئے کچھ نہیں پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں بلوچستان میں حکومت میں رہی لیکن کچھ کر نہیں پائی پی ڈی ایم قیادت نے بھی پی ڈی ایم کو مسترد کردیا

پی ڈی ایم میں اختلافات نظرآرہے ہیں اور ان کی قیادت عوام کی کم تعداد میں شرکت سے مایوس ہے حکومت میں رہتے ہوئے یہی لوگ بلوچستان کو نظرانداز کرتی رہی

لورالائی میں پی ڈی ایم کے جلسے میں عوام کی بڑی تعداد نظر نہیں آئی

انہونے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے پاس اشعار اور نعرے بازی کے علاوہ کچھ نہیں پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کبھی نہیں ہوگا

پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں نہ الیکشن کمیشن کے پاس گئے نہ ہی کچھ اور کیا

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.