Ultimate magazine theme for WordPress.

چائے پانی پر تو ابھی نندن کو ٹرایا گیا ہمیں تو ان جیسا نہیں سمجھو .مولانا فضل الرحمن

0

کوئٹہ: مولانا فضل الرحمن کی میِدیا سے گفتگو کوئٹہ:

عوام نے جس طریقے سے ساتھ دیا ہے یہ تاریخی لمحات ہے۔ لورالائی میں بھی تاریخی جلسہ ہوگا ۔عوام چوری شدہ مینڈیٹ کو مسترد کرچکی ہیں ترجمان کو جواب یہ ہے کہ چائے پانی پر تو ابھی نندن کو ٹرایا گیا ہمیں تو ان جیسا نی سمجھو خود تو پاپا جونز جے پیزے کھاتے ہیں اور نہیں صرف چائے پر ٹرخانا چاہتے ہیں منزل تک پہنچنے میں گو وقت تو لگے گا لیکن حکمرانوں کو جانے میں زیادہ دیر نہیں لگی گی حکومت نے دعویٰ کئے کہ دہشتگردی ختم ہوگئی ہے

پھر سانحہ مچھ کسیے ہوا کل لورلائی میں عوام کا بڑا اجتماع ہوگا عوام سمجھ گئی ہیں کہ یہ مینڈیٹ جعلیمینڈیٹ جعلی ہےعوام نے ان سیکٹڈ کو مسترد کردیا ہے ہمیں تو ایک سے بڑا کر جلسے مل رہے ہیں ریلیاں مل۔رہی ہیں ہم ساری تحریر کا خود مشاہدہ کررہے ہیں

 ہماری تو یہ کوشش ہے کہ اس وقت تک حکومت کو ختم ہوجانا چاہئے تھام اب تک۔جو دعوے کیے جارہے ہیں کہ۔دہشتگردی ختم۔کردیا گیا دعویٰ کے باوجود مچھ جیسے واقعات ہورہے مچھ واقعے کے بعد یہ دیکھنا ہوگا کہ دہشتگردی کا خاتمے کا کیوں

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.