Ultimate magazine theme for WordPress.

پشاور: پولیس موبائل پر فائرنگ، اے ایس آئی شہید

0

پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاؤن میں پولیس موبائل پرفائرنگ کے نتیجے میں ایک اے ایس آئی شہید ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوارملزمان پولیس موبائل پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.