پارلیمنٹ لاجزمعاملہ مولانا فضل الرحمان خود گرفتاری دینےکیلئے تیار ہیں، ترجمان By muhammad karim On Mar 10, 2022 0 Share مولانا فضل الرحمان اور اکرم درانی بھی پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئے۔ ترجمان مولانافضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مولانا خود گرفتاری دینےکیلئے تیار ہیں۔ ترجمان مولانا فضل الرحمان مفتی ابرار نے تمام کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ پارلیمنٹ لاجزجلد از جلد پہنچ جائیں۔