Ultimate magazine theme for WordPress.

یہ بھی ضروری نہیں کہ بی ےا پی کے ہر فیصلے کی حمایت کی جائے .سردار یار محمد رند

0

کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈرسردار یار محمد رند کی میڈیا سے بات چیت جام صاحب اور انکے اتحادیوں کیلئے نیک خواہشات رکھتا ہوں، موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث بلوچستان کے امور ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں، تمام سرکاری امور رک گئے ہیں، باپ پارٹی آپسی کوئی بھی فیصلہ کرینگے ہم اتحادی ہونے کے ناطے انکا ساتھ دینگے لیکن اگر انھوں نے کوئی غیر فطری فیصلہ کیا تو ہم اپنا فیصلہ خود کرینگے یہ بھی ضروری نہیں کہ بی ےا پی کے ہر فیصلے کی حمایت کی جائے، پہلے وہ خود اپنا فیصلہ کریں پھر ہم اپنا فیصلہ کرینگے نصیب اللہ مری بے شک اس وقت ناراض اراکین کے ساتھ ہیں لیکن پارٹی کا فیصلہ انہیں ماننا ہو گا

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.