کوئٹہ: گورنر بلوچستان نے تین ناراض وزرا کے استعفے منظور کرلئے,
کوئٹہ ۔۔۔ وزارء میں ظہور بلیدی،عبدالرحمن کھیتران اور اسد بلوچ شامل،
کوئٹہ ۔۔ صوبائی وزراء نے 6 اکتوبر کو استعفے دیے تھے،
کوئٹہ ۔۔ چار پارلیمانی سیکرٹریز اور 2 مشیروں نے بھی استعفے دیے تھے،
کوئٹہ ۔۔ پارلیمانی سیکرٹریز اور مشیروں کے استعفے گورنر منظور نہیں کر سکتا،
کوئٹہ ۔۔ ہم جد و جہد جاری رکھیں گے 12 لوگوں کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دوں گا، جام کمال
کوئٹہ ۔۔ اتحادی جماعتوں اور بی اے پی کے اکثر ارکان میری حمایت کر رہے ہیں،جام کمال
کوئٹہ ۔۔ مجھے اتحادیوں کی مکمل حمایت حاصل ہے، جام کمال
کوئٹہ ۔۔ کچھ ساتھی چار بار پہلے بھی مجھے ہٹانے کی کوشش کر چکے ہیں، جام کمال
کوئٹہ ۔۔ ہماری کوشش ہے کہ وزرا اپنے استعفیٰ واپس لیں،
کوئٹہ۔۔ وزراء نے استعفی واپس نہیں لیں تو ہم نئے وزیر بنائیں گے،
وزیر اعلی بلوچستان جام کمال