Ultimate magazine theme for WordPress.

ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی تجویز زیر غور نہیں: الیکشن کمیشن

چھوٹے چھوٹے مسائل آتے رہتے ہیں،ہماری ٹیم نے تمام مسائل کو حل کیاہے ۔

0

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پولنگ کا وقت نہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔

الیکشن کمیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی تجویز زیر غور نہیں، ووٹنگ کا وقت شام 5 بجےتک برقرار رہے گا۔

حکام الیکشن کمیشن کے مطابق غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج شام 6 بجے کے بعد نشر ہوسکیں گے۔

واضح رہے کہ پولنگ کا وقت ختم ہونے میں تقریباً ایک گھنٹہ باقی ہے الیکشن کمیشن کا وقت نہ بڑھانے
کا عندیہ دے دیا ہے ۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.