Ultimate magazine theme for WordPress.

سانحہ مچھ، لواحقین کا چھ روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب

0

3جنوری ہفتہ اور اتوار کی ردمیانی شب میں ہز ارہ برادری کے11 کانکنوں کو اغواء کر نے کے بعد بے درددی سے قتل کیا گیا واقعہ کے بعدہزارہ برادری 6 دن دھرنے دینے کے بعد ختم کر دیا ، متاثرین میتوں کی تدفین آج ہی کردیں گے، اس ضمن میں شہدا کمیٹی کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان جلد ہی کردیا جائے گا۔حکومت کے کوئٹہ مظاہرین سے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد چھ روز سے دھرنے میں بیٹھے مظاہرین دھرنا ختم کرنے اور میتوں کی تدفین کے لیے رضامند ہوگئیلیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ مظاہرین کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے ہیںاکرات کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومت کا ایک وفد پہنچ گیا جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، وفاقی وزرا علی زیدی اور زلفی بخاری، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور دیگر شامل ہیں

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.