شتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیرمین محمود خان اچکزئی کا سیمینار سے خطاب
کوئٹہ:اب وہ دن دور نہیں کہ جب ہم گھر جائینگے گھر میں کھانے کو روٹی نہیں ہوگئی،محمود خان اچکزئی
کوئٹہ:ہم سب نے مل کراس نظام کے خلاف کھڑا ہونا ہوگا ،محمود خان اچکزئی
کوئٹہ:جو بھی جموریت کے لیے مرئے گا وہ شہید ڈکلیر ہوگا،محمود خان اچکزئی
کوئٹہ:اگر روس اور چین نے اس خطے کو جنگ سے بچانا ہے تو افغانستان کو ایک آذاد ملک تسلیم کرنا ہوگا،محمود خان اچکزئی
کوئٹہ:افغانوں نے بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہوگا کہ بندوق کے زور سےحکومت نہیں بن سکتی،،محمود خان اچکزئی
کوئٹہ:ہم سب نے مل کر اس خطے کو جنگ سے بچانا ہوگا،محمود خان اچکزئی
کوئٹہ:ہم سب جب اپنے حدود میں رہینگے تب اس ملک کو بچایا جا سکتا ہے،محمود خان اچکزئی