Ultimate magazine theme for WordPress.

کویٹہ : ممبر بلوچستان اسمبلی کی گاڑی چوری

0

کوئٹہ،نامعلوم چورپشتونخوامیپ کے رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ زیرے کی گاڑی لے اڑے
کوئٹہ،رکن اسمبلی نے میٹروپولیٹن کے احاطے میںگاڑی کھڑی کی جو نامعلوم چورلے کر فرار ہوگیا

کوئٹہ،سول لائن پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے گاڑی اورملزمان کی تلاش شروع کردی

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.