مغربی بائی پاس پر بہادر کھیازئی کے اغواء کے خلاف دو دن سے جاری دھرنا ختم By muhammad karim On Jun 5, 2021 0 Share کوئٹہ : مغربی بائی پاس پر ٹکری بہادر کھیازئی کے اغواء کے خلاف دو دن سے جاری دھرنا و مظاہرہ ختم، اراکین بلوچستان اسمبلی کی یقین دہانی پر دھرنا ختم کیا گیا، دو روز سے بند روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا