محکمہ صحت کی پوسٹوں کو فروخت کرنا میرٹ کی پامالی ہے، لیلیٰ ترین
کوئئہ: بلو چستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رکن صوبائی اسمبلی پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکنشن محترمہ لیلیٰ ترین نے کہا ہے کہ ضلع ہرنائی محکمہ صحت کے خالی اسامیوں پر بولی لگاکر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالرشید ناصر نے ٹیکنکل کی فی پوسٹ چھ سے دس لاکھ روپے میں فروخت کرکے میرٹ کوپامال کردیا گیا ہے جن امیدواروں کے ساتھ سودا کیاگیا تھا ان کے پیپرز کو کوئٹہ اپنے گھر میں بیٹھ کر دس، پندرہ افراد کے زریعے دوبارہ حل کردیا گیا ہے ڈی جی نیب، وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو، صوبائی وزیز صحت سید احسان شاہ، سیکرٹری صحت، ڈی جی ہیلتھ نوٹس لیکر محکمہ صحت ضلع ہرنائی کی خالی اسامیوں پر ٹیسٹ اور انٹریوز کیلئے غیر جانبدار اور ایماندار آفیسران پر مشتمل کمیٹی ت