کوئٹہ میں سکھ برادری کی تاریخی املاک مبینہ طور پر بلڈرز کو فروخت کرنے کا معاملہ، سینیٹر دنیش کمار کا نیب کو خط By Shoil Baloch On Sep 4, 2026 0 Share سینیٹر دنیش کمار نے مبینہ فروخت اور تاریخی عمارت کی مسماری کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔