بلوچوں کو فتنۂ ہندوستان کہنے والے حکمرانوں سے خیر کی توقع بھی ختم ہو گئی، غیر مذہب سے امید دور کی بات ہے،نواب اسلم رئیسانی
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچوں کو ’’فتنۂ ہندوستان‘‘ قرار دینے والے حکمرانوں سے خیر کی توقع بھی ختم ہو گئی ہے، غیر مذہب سے امید رکھنا تو دور کی بات ہے۔ انہوں نے حکمرانوں کے رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بیانات سے عوام میں بے اعتمادی مزید بڑھتی ہے۔

