بلوچستان کے 235 عمائدین اسلام آباد کانفرنس میں شریک ہوئے، صادق عمرانی By Shoil Baloch On Sep 3, 2026 0 Share بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 235 عمائدین، جن میں اراکینِ قومی اسمبلی اور سینیٹ بھی شامل تھے، اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس میں شریک ہوئے۔ صادق عمرانی نے طنزیہ انداز میں کہا کہ یہ سب وہاں سے گالیاں کھا کر بھی باعزت طریقے سے واپس آئے ہیں۔