Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

وزیر اعظم کی کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پہلا گولڈ میڈل جیتنے پر ٹوئٹ

وزیر اعظم شہباز شریف نے کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹنگ کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتنے پر نوح دستگیر بٹ کو مبارک باد دی ہے۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ویل ڈن ، بٹ صاحب ‘۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.