رپورٹس کے مطابق برینٹ تیل 96 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 90 ڈالر فی بیرل میں ٹریڈ ہوا جبکہ گیس کی قیمت 6 فیصد اضافے سے 8 ڈالر 15 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو پر پہنچ گئی۔
معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ عالمی معاشی سست روی کے اشارے ہیں۔