پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
https://mobile.twitter.com/AamirLiaquat/status/1510541767460126720
ٹوئٹر پر جاری بیان میں عامر لیاقت حسین نے کہا کہ ڈراما ختم ہونے کے بعد کہنا چاہتا ہوں کہ وزیراعظم نے جو کچھ کیا،
ثابت ہوگیاکہ اپوزیشن جو کچھ کررہی تھی درست کررہی تھی۔