پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اجلاس چند منٹ بعد ہی ملتوی
لاہور: ڈپٹی اسپیکر نے رولنگ کے تحت پنجاب اسمبلی کا اجلاس چند منٹ چلنے کے بعد ہی ملتوی کر دیا۔
ڈپٹی اسپیکر نے اسمبلی اجلاس میں بدترین ہنگامہ آرائی کو جواز بناتے ہوئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6 اپریل تک ملتوی کر دیا۔