Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

نوشکی: خاران کراس پر ٹیکسی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

نوشکی کے علاقے خاران کراس پر نامعلوم مسلح افراد نے ٹیکسی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.