قلات: کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 12 افراد زخمی By Shoil Baloch On Sep 2, 2026 0 Share قلات میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ Post Views: 3