تربت کے ٹیچنگ ہسپتال میں دو لاشیں منتقل، شناخت تاحال نہ ہوسکی By Shoil Baloch On Sep 2, 2026 0 Share تربت: پولیس ذرائع کے مطابق ٹیچنگ ہسپتال تربت میں دو لاشیں منتقل کی گئی ہیں، تاہم دونوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔ پولیس نے لاشوں کی شناخت اور ضروری قانونی کارروائی کا عمل شروع کر دیا ہے۔ Post Views: 1