Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

گمشدگی کے شکار علی امین گنڈاپور اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئے

وزیراعلی خیبرپختونخوا 24 گھنٹے سے زیادہ منظر عام سے غائب رہنے کے بعد اتوار کو رات گئے اچانک خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں پہنچ گئے
پاکستان تحریک انصاف نے الزام عائد کیا تھا کہ وزیراعلی کو اسلام آباد کے خیبر پختونخوا ہاؤس سے اغوا کیا گیا۔ تاہم رات کو صوبائی اسمبلی کے جاری اجلاس کے دوران علی امین گنڈاپور اسمبلی میں پہنچ گئے۔
قبل ازیں کے پی اسمبلی نے ان کی مبینہ گمشدگی کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی  نے قرار داد منظور کر لی تھی۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ صوبہ میں آئینی آرڈر کو بحال کرنا ضروری ہے۔
آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.