Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کچھی میں سرکاری عمارتوں پر مسلح افراد کے حملے کی کوشش ناکام، پولیس

بلوچستان کے ضلع کچھی میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے سرکاری عمارتوں پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کے عزائم ناکام بنا دیے۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.