حبہ چوہدری کے نام کے ساتھ ’کاکڑ‘ استعمال کرنے کا معاملہ بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج، 30 نومبر کو طلب
حبہ چوہدری کے نام کے ساتھ کاکڑ کا نام استعمال کرنے کا معاملہ بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران حبہ چوہدری کو 30 نومبر کو طلب کر لیا ہے۔
