Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مولانا عبدالواسع کی رہائش گاہ پر اپوزیشن لیڈر یونس عزیز زہری سمیت جے یو آئی رہنما اور ارکان اسمبلی نظر بند

بلوچستان میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں اور اراکین اسمبلی کو مولانا عبدالواسع کی رہائش گاہ پر مبینہ طور پر نظر بند کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری سمیت جے یو آئی کے متعدد رہنما اور اراکین اسمبلی بھی اس موقع پر موجود ہیں۔ واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.