بلوچستان کے ضلع کچھی میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے سرکاری عمارتوں پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کے عزائم ناکام بنا دیے۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

