Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

حکومت بلوچستان نوجوانوں کے سوالات اور تنقیدی آرا سننے کے لیے تیار ہے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نوجوانوں کے سوالات، تحفظات اور تنقیدی آرا سننے کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کی رائے اور تجاویز کو اہمیت دی جائے گی اور ان کے ساتھ مکالمے کے ذریعے مسائل کو سمجھنے اور حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.