بلوچستان اسمبلی میں کنٹریکٹ بھرتیوں سے متعلق بل پیش، مجید بادینی By Shoil Baloch On Nov 27, 2026 0 Share بلوچستان اسمبلی میں کنٹریکٹ بنیادوں پر بھرتیوں سے متعلق بل پیش کر دیا گیا۔ پارلیمانی سیکریٹری ایس اینڈ جی ڈی مجید بادینی نے بل ایوان میں پیش کیا۔ بل پیش کیے جانے کے بعد اس پر اسمبلی کی کارروائی اور مزید پیش رفت متوقع ہے۔