تربت میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ، مشینری نذرِ آتش By Shoil Baloch On Nov 25, 2026 0 Share تربت: مچات کے علاقے میں مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں وہاں موجود مشینری کو آگ لگا دی گئی۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔