Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں اور ان کی حمایت کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی۔

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں اور ان کی حمایت کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.