Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

تربت میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ، مشینری نذرِ آتش

تربت: مچات کے علاقے میں مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں وہاں موجود مشینری کو آگ لگا دی گئی۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.