Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

جامعہ بلوچستان کے انتظامی و مالی بحران پر بی ایس او پجار کا اظہارِ تشویش

کوئٹہ: بی ایس او پجار نے جامعہ بلوچستان کو درپیش انتظامی اور مالی بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وائس چانسلر اور ان کی ٹیم کو بحران سے نکالنے میں ناکام قرار دیا ہے۔ تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامی تبدیلی کے ساتھ ادارے کے معاملات کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.