Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

قوم پرست جماعتوں نے بلوچستان میں نفرت اور انتشار پھیلایا، اختر مینگل اور محمود خان اچکزئی ماضی کے بیانیے سے یوٹرن لے کر حکومت پر تنقید کر رہے ہیں، میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ قوم پرست جماعتوں نے بلوچستان میں نفرت اور انتشار کو فروغ دیا ہے۔ اختر مینگل اور محمود خان اچکزئی اپنے ماضی کے بیانیے سے یوٹرن لے کر اب حکومت پر تنقید کر رہے ہیں۔

میر ضیاء اللہ لانگو نے اپنے بیان میں قوم پرست قیادت کے سیاسی مؤقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں نفرت اور انتشار پھیلانے والی جماعتیں اب حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.