Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 15 دہشتگردوں کی ہلاکت بڑی کامیابی ہے، بابر یوسفزئی

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 15 دہشتگرد ہلاک، خفیہ ٹھکانے تباہ اور بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا، معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر خان یوسفزئی نے کارروائی کو سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مؤثر حکمت عملی اور بروقت کارروائی سے دہشتگردوں کے عزائم ناکام بنا دیے گئے۔ بلوچستان کے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور پائیدار امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کی خدمات اور قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔ فتنۃ الہندوستان اور اس کے سہولت کاروں کو بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، بابر خان یوسفزئی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.