Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے، جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔ کارروائیوں کا مقصد دہشت گرد عناصر کے نیٹ ورک کو ختم کرنا ہے، سیکیورٹی ذرائع۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.