Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ میں واک اِن انٹرویوز تا حکمِ ثانی ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا، کیسکو

کوئٹہ: کوئٹہ میں ہونے والے واک اِن انٹرویوز تا حکمِ ثانی ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان کیسکو کے مطابق انٹرویوز کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ امیدواروں کو نئی تاریخ سے متعلق آگاہ کیا جائے گا، ترجمان کیسکو۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.