Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ملک میں 70 فیصد حکمرانی پیپلز پارٹی کی ہے، بلاول حکومت سے لاتعلقی کا تاثر دے رہے ہیں، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بلاول بھٹو زرداری کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں 70 فیصد حکمرانی پیپلز پارٹی کی ہے، اس کے باوجود بلاول بھٹو حکومت سے لاتعلقی کا تاثر دے رہے ہیں۔

طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ ہے، اس لیے حکومتی معاملات اور فیصلوں سے خود کو الگ ظاہر نہیں کر سکتی۔ انہوں نے بلاول بھٹو کے مؤقف پر سوالات اٹھائے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.