بنگلادیش کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مفرور مجرم ہیں اور بنگلادیش چاہتا ہے کہ بھارت انہیں حوالے کرے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں کبیر کا کہنا تھا کہ بنگلادیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ انہیں بنگلادیش واپس لایا جا سکے۔

