Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 32 ہزار 336 روپے کا ہوگیا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 3 ہزار 200 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 32 ہزار 336 روپے کا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 744 روپے اضافے سے 3 لاکھ 70 ہزار 658 روپے ہوگئی، جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 32 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 98 ڈالر تک پہنچ گئی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.