Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

خضدار میں مرغی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ، ڈیلر مافیا بے لگام، غریب عوام مہنگائی کے ہاتھوں پریشان

خضدار میں مرغی کی قیمتوں میں اضافے اور مبینہ منافع خوری کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مرغی ڈیلروں کی من مانیوں کے باعث غریب عوام کی قوتِ خرید متاثر ہو رہی ہے، جبکہ شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور ناجائز منافع خوری کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.