Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان ریونیو اتھارٹی کو مضبوط اور فعال ادارہ بنایا جائے گا، میر سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ریونیو اتھارٹی (بی آر اے) کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ادارے کی کارکردگی اور مستقبل کے لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان ریونیو اتھارٹی کو مضبوط، فعال اور پیشہ ورانہ بنیادوں پر استوار کیا جائے گا تاکہ ادارے کی کارکردگی بہتر بنانے کے ساتھ صوبے کے محصولات میں بھی اضافہ کیا جا سکے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.