Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ میں طویل خشک سالی کے بعد بارش، موسم خوشگوار، شہریوں میں خوشی کی لہر

کوئٹہ میں تقریباً ایک سال بعد ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، بارش کے باعث فضا میں گردوغبار اور آلودگی میں کمی آنے کا امکان ہے۔ شہریوں نے بارش پر خوشی کا اظہار کیا ہے، جبکہ طبی ماہرین کے مطابق بارش سے بعض موسمی بیماریوں میں کمی آسکتی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.