Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سوراب: تین ماہ سے گیس کی فراہمی مکمل طور پر معطل، شہری ہزاروں روپے کے بل موصول ہونے پر پریشان

سوراب میں گزشتہ تین ماہ سے گیس کی فراہمی مکمل طور پر بند ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گیس کی عدم فراہمی کے باوجود صارفین کو ہزاروں روپے کے بل بھیجے جا رہے ہیں، جس پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ گیس کی فراہمی فوری طور پر بحال کی جائے اور گزشتہ تین ماہ کے دوران گیس کی بندش کے باوجود جاری کیے گئے بل معاف کیے جائیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.