کوئٹہ میں طویل خشک سالی کے بعد بارش، موسم خوشگوار، شہریوں میں خوشی کی لہر By Shoil Baloch On Nov 4, 2026 0 Share کوئٹہ میں تقریباً ایک سال بعد ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، بارش کے باعث فضا میں گردوغبار اور آلودگی میں کمی آنے کا امکان ہے۔ شہریوں نے بارش پر خوشی کا اظہار کیا ہے، جبکہ طبی ماہرین کے مطابق بارش سے بعض موسمی بیماریوں میں کمی آسکتی ہے۔