Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مولانا ہدایت الرحمٰن کو جواب دینا توہین سمجھتا ہوں، محکمہ کھیل سے متعلق تحفظات پر گورنر نے بھی مہر تصدیق ثبت کردی، یونس عزیز زہری

کوئٹہ: یونس عزیز زہری نے کہا ہے کہ وہ مولانا ہدایت الرحمٰن کو جواب دینا اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ کھیل کے حوالے سے حکومت پر جن تحفظات کا اظہار کیا تھا، ان کی تصدیق خود حکومت کے گورنر نے بھی کردی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ کھیل سے متعلق ان کے تحفظات اب محض سیاسی مؤقف نہیں رہے بلکہ گورنر کے بیان سے بھی ان کی تائید ہوئی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.